وه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا.**— الترجمة الأردية
* یہ افسوس اور حسرت کا اظہار، اسی ندامت کا حصہ ہے جو اس روز فائدہ مند نہیں ہوگی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيَقُولُ يَٰلَيۡتَنِي قَدَّمۡتُ لِحَيَاتِيوه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا