اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.*— الترجمة الأردية
* حسد یہ ہے کہ حاسد، محسود سے زوال نعمت کی آرزو کرتا ہے، چنانچہ اس سے بھی پناہ طلب کی گئی ہے۔ کیوں کہ حسد بھی ایک نہایت بری اخلاقی بیماری ہے، جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَاور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے