بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں* اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے.— الترجمة الأردية
* قیامت کا یہ جھٹلانا ہی تکذیب رسالت کا بھی باعث ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبَلۡ كَذَّبُواْ بِٱلسَّاعَةِۖ وَأَعۡتَدۡنَا لِمَن كَذَّبَ بِٱلسَّاعَةِ سَعِيرًابات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے