پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا.*
* یعنی وہ سایہ آہستہ آہستہ ہم اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور اس کی جگہ رات کا گمبھیر اندھیرا چھا جاتا ہے۔
— الترجمة الأردية
ثُمَّ قَبَضۡنَٰهُ إِلَيۡنَا قَبۡضٗا يَسِيرٗا

پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation