یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا* جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا**۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے.***— الترجمة الأردية
* تاکہ طلب رزق سے وہ بےنیاز ہوتا۔
**- تاکہ اس کی حیثیت تو ہم سے کچھ ممتاز ہوجاتی۔
***- یعنی جس کی عقل و فہم سحر زدہ اور مختل ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَوۡ يُلۡقَىٰٓ إِلَيۡهِ كَنزٌ أَوۡ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٞ يَأۡكُلُ مِنۡهَاۚ وَقَالَ ٱلظَّـٰلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلٗا مَّسۡحُورًایا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے