کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی.*— الترجمة الأردية
* یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيَٰلَيۡتَهَا كَانَتِ ٱلۡقَاضِيَةَکاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی