اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.*— الترجمة الأردية
* یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔ گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِاور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا