جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.*— الترجمة الأردية
* خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر و شرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلَّا يَأۡكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡخَٰطِـُٔونَجسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا