اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا*— الترجمة الأردية
* اس میں قیامت کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَذَّبَتۡ ثَمُودُ وَعَادُۢ بِٱلۡقَارِعَةِاس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا