یہ کسی شاعر کا قول نہیں* (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.— الترجمة الأردية
* جیسا کہ تم سمجھتے ہو اور کہتے ہو اس لیے کہ یہ اصناف شعر سے نہ اس کے مشابہ ہے پھر یہی کسی شاعر کا کلام کس طرح ہو سکتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٖۚ قَلِيلٗا مَّا تُؤۡمِنُونَیہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے