اور (لیکن) جو بھی رسول آتا وه اس کا مذاق اڑاتے.*— الترجمة الأردية
* یہ گویا نبی (صلى الله عليه وسلم) کو تسلی دی جا رہی ہے کہ صرف آپ ہی کی تکذیب نہیں کی گئی، ہر رسول کے ساتھ اس کی قوم نے یہی معاملہ کیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَا يَأۡتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَاور (لیکن) جو بھی رسول آتا وه اس کا مذاق اڑاتے