پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا.*— الترجمة الأردية
* ایک چنگھاڑ نے، جب کہ سورج طلوع ہو چکا تھا، ان کا خاتمہ کر دیا۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ زوردار آواز حضرت جبرائیل (عليه السلام) کی تھی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُشۡرِقِينَپس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا