وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.*— الترجمة الأردية
* مُؤْصَدَةٌ بند، یعنی جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دیئے جائیں گے، تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے، اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبےلمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کےنزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞوہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی