اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.*— الترجمة الأردية
* اور سب کا پانی ایک ہی سمندر میں جمع ہو جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ پچھمی ہوا بھیجے گا۔ جو اس میں آگ بھڑ کا دے گی جس سے فلک شگاف شعلے بلند ہوں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡاور جب سمندر بہہ نکلیں گے