اور انہیں ان کے صبر* کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے.— الترجمة الأردية
* صبر کا معنی ہے دین کے راستے میں جو تکلفیں آئیں انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا اللہ کی اطاعت میں نفس کی خواہشات اور لذات کو قربان کرنا اور معصیتوں سے اجتناب کرنا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُواْ جَنَّةٗ وَحَرِيرٗااور انہیں ان کے صبر کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے