اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا* جو شیشے کے ہوں گے.**— الترجمة الأردية
* یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا جو شیشے کے ہوں گے