بیشک ہم نے تجھ پر بتدریج قرآن نازل کیا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی ایک ہی مرتبہ نازل کرنے کی بجائے حسب ضرورت مختلف اوقات میں نازل کیا۔ اس کا دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ قرآن ہم نے نازل کیا ہے، یہ تیرا اپنا گھڑا ہوا نہیں ہے، جیسا کہ مشرکین دعویٰ کرتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا عَلَيۡكَ ٱلۡقُرۡءَانَ تَنزِيلٗابیشک ہم نے تجھ پر بتدریج قرآن نازل کیا ہے