اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.*— الترجمة الأردية
* صبح و شام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔ یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلٗااور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر