بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے.*— الترجمة الأردية
* اشقیا کے مقابلے میں یہ سعدا کا ذکر ہے، کأس اس جام کو کہتے ہیں جو بھرا ہوا ہو اور چھلک رہا ہو کافور ٹھنڈی اور ایک مخصوص خوشبو کی حامل ہوتی ہے۔ اس کی آمیزش سے شراب کا ذائقہ دو آتشہ اور اس کی خوشبو مشام جان کو معطر کرنے والی ہو جائے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ يَشۡرَبُونَ مِن كَأۡسٖ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًابیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے