تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی* ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے.
* جیسے حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :«الْعَظَمَةُ إِزَارِي وَالْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي، فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا أَسْكَنْتُهُ نَارِي» (صحيح مسلم، كتاب البر باب تحريم الكبر)۔
— الترجمة الأردية
وَلَهُ ٱلۡكِبۡرِيَآءُ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ

تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation