ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.*
* أَفَّاكٍ بمعنی كَذَّابٍ، أَثِيمٍ، بہت گناہ گار۔ وَيْلٌ، بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام.
— الترجمة الأردية
وَيۡلٞ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ

ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation