اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے.*— الترجمة الأردية
* اس سے معلوم ہوا کہ انسانوں کی طرح جنات بھی دوزخ اور جنت میں جانے والے ہوں گے ان میں جو کافر ہیں وہ جہنم میں اور مسلمان جنت میں جائیں گے یہاں تک جنات کی گفتگو ختم ہوگئی۔اب آگے پھر اللہ کا کلام ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَمَّا ٱلۡقَٰسِطُونَ فَكَانُواْ لِجَهَنَّمَ حَطَبٗااور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے