آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!*— الترجمة الأردية
* الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationکافرون
قُلۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَآپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!