تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص:55) ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِتمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے