وه ایک راه کے پیچھے لگا.*— الترجمة الأردية
* دوسرے سبب کے معنی راستے کے کئے گئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے وسائل سے مزید وسائل تیار اور مہیا کئے، جس طرح اللہ کے پیدا کردہ لوہے سے مختلف قسم کے ہتھیار اور اسی طرح دیگر خام مواد سے بہت سی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأَتۡبَعَ سَبَبًاوه ایک راه کے پیچھے لگا