(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے*، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.— الترجمة الأردية
* لیکن سب کو اپنی اپنی پڑی ہوگی، اس لئے تعارف اور شناخت کے باوجود ایک دوسرے کو نہیں پوچھیں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيُبَصَّرُونَهُمۡۚ يَوَدُّ ٱلۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِي مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِئِذِۭ بِبَنِيهِ(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو