مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی.*— الترجمة الأردية
* محروم میں وہ شخص بھی داخل ہے جو رزق سے ہی محروم ہے وہ بھی جو کسی آفت سماوی وارضی کی زد میں آکر اپنی پونجی سے محروم ہوگیا اور وہ بھی جو ضرورت مند ہونے کے باوجود اپنی صفت تعفف کی وجہ سے لوگوں کی عطا اور صدقات سے محروم رہتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِمانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی