بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.*— الترجمة الأردية
* یہ سابقہ مضمون ہی کی تاکید ہے کہ اللہ کے عذاب سے کسی کو بھی بےخوف نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہر وقت اس سے ڈرتے رہنا اور اس سے بچاؤ کی ممکنہ تدابیر اختیار کرتے رہنا چاہیے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَأۡمُونٖبیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں