اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی ان کے پاس جو لوگوں کی امانتیں ہیں اس میں وہ خیانت نہیں کرتے اور لوگوں سے جو عہد کرتے ہیں انہیں توڑتے نہیں بلکہ ان کی پاسداری کرتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَاور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں