دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه..*— الترجمة الأردية
* یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کے زمانے کے کفار کا ذکر ہے کہ وہ آپ کی مجلس میں دوڑتے دوڑتے آتے، لیکن آپ کی باتیں سن کر عمل کرنے کی بجائے ان کا مذاق اڑاتے اور ٹولیوں میں بٹ جاتے۔ اور دعویٰ یہ کرتے کہ اگر مسلمان جنت میں گئے تو ہم ان سے پہلے جنت میں جائیں گے۔ اللہ نے اگلی آیت میں ان کے اس زعم باطل کی تردید فرمائی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationعَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَدائیں اور بائیں سے گروه کے گروه