ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی*، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی**، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا.***— الترجمة الأردية
- جس طرح مجرموں کی آنکھیں جھکی ہوتی ہیں کیونکہ انہیں اپنے کرتوتوں کا علم ہوتا ہے۔
**- یعنی سخت ذلت انہیں اپنی لپیٹ میں لے رہی ہوگی اور ان کے چہرے مارے خوف کے سیاہ ہوں گے۔
***- یعنی رسولوں کی زبانی اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationخَٰشِعَةً أَبۡصَٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةٞۚ ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلَّذِي كَانُواْ يُوعَدُونَان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا