اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.*— الترجمة الأردية
* دور سے مراد ناممکن اور قریب سے اس کا یقینی واقع ہونا ہے۔ یعنی کافر قیامت کو ناممکن سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ وہ ضرور آکر رہے گیاس لئے کہ کل ما ھوا آت فھوا قریب"ہر آبت واکئ چیز قریب ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَنَرَىٰهُ قَرِيبٗااور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں