نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.*
* کمائی میں اس کی رئیسانہ حیثیت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے۔ یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔
— الترجمة الأردية
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation