کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟*— الترجمة الأردية
* رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کو خطاب ہے اور استفہام سے مقصد اظہار تعجب ہے۔ رویت معرفت کے مفہوم میں ہے اور دین سے مراد آخرت کا حساب اور جزا ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ کلام میں حذف ہے۔ اصل عبارت ہے (کیا تو نےاس شخص کو پہچانا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہے؟ آیا وہ اپنی اس بات میں صحیح ہے یا غلط؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationماعون
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِکیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟