جو ریاکاری کرتے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی ایسے لوگوں کو شیوہ یہ ہوتا ہے، کہ لوگوں کے ساتھ ہوئے تو نماز پڑھ لی، بصورت دیگر نماز پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں سمجھتے، یعنی صرف نمود ونمائش اور ریاکاری کے لئے نماز پڑھتے ہیں ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَجو ریاکاری کرتے ہیں