اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ يُؤۡثَرُاور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے