کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِکہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے