نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.*— الترجمة الأردية
* نماز حقوق اللہ میں سے اور مساکین کو کھانا کھلانا حقوق العباد میں سے ہے مطلب یہ ہوا کہ ہم نے اللہ کے حقوق ادا کیے نہ بندوں کے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَنہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے