جو شیر سے بھاگے ہوں.*— الترجمة الأردية
* یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔قسورۃ'بمعنی شیر بعض نے تئر انداز معنی بھی کئے ہیں ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَرَّتۡ مِن قَسۡوَرَةِۭجو شیر سے بھاگے ہوں