ہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی ان کے فساد کی وجہ سے ان کا آخرت پر عدم ایمان اور اس کی تکذیب ہے جس نے انہیں بےخوف کر دیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَلَّاۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلۡأٓخِرَةَہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں