پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا*۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).**— الترجمة الأردية
* جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔
**- یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِپس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں)