سوائے اللہ کے تمہارا وه کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے* کافر تو سراسر دھوکے ہی میں ہیں.**— الترجمة الأردية
* یہ استفہام تقریع و توضیع کے لئے ہے 'جند کے معنی ہیں لشکر 'جھۃ یعنی کوئی لشکر اور جھۃ ایسا نہیں جع تمہیں اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔
**- جس میں انہیں شیطان نے مبتلا کر رکھا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَمَّنۡ هَٰذَا ٱلَّذِي هُوَ جُندٞ لَّكُمۡ يَنصُرُكُم مِّن دُونِ ٱلرَّحۡمَٰنِۚ إِنِ ٱلۡكَٰفِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍسوائے اللہ کے تمہارا وه کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے کافر تو سراسر دھوکے ہی میں ہیں