اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.*— الترجمة الأردية
* یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَعَلَيۡهَا وَعَلَى ٱلۡفُلۡكِ تُحۡمَلُونَاور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو