نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.*— الترجمة الأردية
* بالآخر، حضرت نوح (عليه السلام) کی طرح، اس پیغمبر نے بھی بارگاہ الٰہی میں، مدد کے لئے، دست دعا دراز کر دیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِنبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر