جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں.*— الترجمة الأردية
* اس سے مراد بعض کے نزدیک زکوۃ مفروضہ ہے، (جس کی تفصیلات یعنی اس کا نصاب اور زکوۃ کی شرع مدینہ میں بتلائی گئی تاہم) اس کا حکم مکے میں ہی دے دیا گیا تھا اور بعض کے نزدیک ایسے افعال کا اختیار کرنا ہے، جس سے نفس اور اخلاق و کردار کی پاکیزگی ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلَّذِينَ هُمۡ لِلزَّكَوٰةِ فَٰعِلُونَجو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں