یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے* پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے.— الترجمة الأردية
* اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ ءَامَنُواْ ثُمَّ كَفَرُواْ فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ فَهُمۡ لَا يَفۡقَهُونَیہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے