کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟*— الترجمة الأردية
* یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡکس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟