پھر ہم نے اندازه کیا* اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.— الترجمة الأردية
* یعنی رحم مادر میں جسمانی ساخت و ترکیب و صحیح اندازہ کیا کہ دونوں آنکھوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں اور دونوں کانوں کے درمیان اور دیگر اعضا کا ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ رہنا چاہیئے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَپھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں