پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.*— الترجمة الأردية
* یہ سخت وعید اور تہدید ہے کہ اگر تم میری گرفت سے بچ سکتے ہو اور میرے حکم سے نکل سکتے ہو تو بچ اور نکل کے دکھاؤ۔ لیکن وہاں کس میں یہ طاقت ہوگی؟ یہ آیت بھی ایسے ہی ہے، جیسے یہ آیت ہے «يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ...» (الرحمٰن: 33)
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِپس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو