پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.*— الترجمة الأردية
* یعنی ان فرشتوں کی قسم جو حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے احکام لے کر اترتے ہیں۔ یا مراد آیات قرآنیہ ہیں، جن سے حق و باطل اور حلال و حرام کی تمیز ہوتی ہے یا رسول مراد ہیں جو وحی الٰہی کے ذریعے سے حق و باطل کے درمیان فرق واضح کرتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقٗاپھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے